جرائم و حادثات

امریکہ کے ٹیکساس میں تلنگانہ کی خاتون کی خودکشی

تلنگانہ کے ضلع ورنگل کی ایک خاتون نے امریکہ میں پھانسی لے لی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع ورنگل کی ایک خاتون نے امریکہ میں پھانسی لے لی۔

متعلقہ خبریں
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری
تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان

یہ واقعہ ٹیکساس ریاست میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ورنگل ضلع کے نرسم پیٹ کی رہنے والی خاتون جس کی شناخت لاونیاکے طورپر کی گئی ہے، اپنے شوہر کے ساتھ فوڈ کیٹرینگ کا کاروبارکرتی تھی۔

لاونیا نے خودکشی کرلی۔اس انتہائی اقدام کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

اس واقعہ کی اطلاع پر نرسم پیٹ میں غم کی لہردوڑگئی۔لاونیا، نرسم پیٹ کے ردرا اوم پرکاش کی بہو تھی۔

a3w
a3w