جرائم و حادثات

سانبہ میں 22سالہ نوجوان کی لاش پر اسرار حالت میں برآمد

جموں: جموں وکشمیر کے سانبہ ضلع کے ترور گاوں میں بدھ کی صبح 22سالہ نوجوان کی لاش برآمد کی گئی۔

جموں: جموں وکشمیر کے سانبہ ضلع کے ترور گاوں میں بدھ کی صبح 22سالہ نوجوان کی لاش برآمد کی گئی۔

متعلقہ خبریں
بنگلہ دیشی شہری جموں میں ایل اوسی کے قریب گرفتار
جموں کے دوڈا میں جوشی مٹھ جیسی صورتحال
پی ڈی پی وفد نے یاترا میں حصہ لیا
جموں میں پے درپے 2 دھماکے، 9 افراد زخمی

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بدھ کی صبح ترور گاوں میں چند مقامی افراد نے ایک نوجوان کی لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو مطلع کیا ۔

انہوں نے کہاکہ ایس ایچ او سنیل شرما کی سربراہی میں پولیس ٹیم جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لے لیا۔

متوفی کی شناخت سبھاش چندر ساکن راجوری کے بطور ہوئی ہے۔

پولیس نے قانونی اور طبی لوازمات پورے کرنے کے بعد میت وارثین کے حوالے کی۔

ذریعہ
یو این آئی