تلنگانہ

تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع میں سردی کی شدت میں اضافہ

ضلع کے کئی علاقوں میں کہر چھائی ہوئی ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ راجنا سری سیلا ضلع میں سردی کی شدت زیادہ ہے۔

متعلقہ خبریں
کانگریس حکومت چھ ضمانتوں کو نافذ کرنے میں ناکام : فراست علی باقری
نرمل میں 2 روزہ ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا اختتام
جمعیتہ علماء حلقہ عنبرپیٹ کا مشاورتی اجلاس، اہم تجاویز طئے پائے گئے
اہل باطل ہمیشہ سے پیغام حق کو پہچانے سے روکتے رہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
نرمل میں ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا افتتاح

گزشتہ روز اقل ترین درجہ حرارت 14.9 ڈگری اور اعظم ترین درجہ حرارت ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ضلع کے کئی علاقوں میں کہر چھائی ہوئی ہے۔

صبح 8 بجے تک سڑکوں پر کہر چھائی رہنے کی وجہ سے گاڑی چلانے والوں اور پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے سے سردی بڑھنے سے لوگ صبح و شام باہر نکلنے سے گریزکررہے ہیں۔