مشرق وسطیٰ

سعودی شہزادہ انتقال کرگئے

گزشتہ ماہ سعودی عرب کے شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبدالعزیز کا بھی انتقال ہوگیا تھا۔ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ شہزادہ منصور بن بدر کی نماز جنازہ مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔

ریاض: سعودی عرب کے شہزادہ سلطان بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود دار فانی سے کوچ کرگئے۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شاہی اعلامیہ میں بتایا گیا کہ سعودی شہزادے کی نماز جنازہ آج امام ترکی بن عبداللّٰہ مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں
معروف کوچ مرزا رحمت بیگ کا انتقال
ادبی فورم ریاض کا مشاعرہ بہ یاد تابش مہدی مرحوم
ڈاکٹر سید انور خورشید کو پریواسی بھارتیہ سمان 2025 ایوارڈ ملنےپر تہنیتی جلسہ
سعودی میں منشیات اسمگلنگ 6 کو سزائے موت
تجھے آبا سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی، ادبی فورم ،ریاض کے زیرِ اہتمام ماہانہ ادبی نشست

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ سعودی عرب کے شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبدالعزیز کا بھی انتقال ہوگیا تھا۔ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ شہزادہ منصور بن بدر کی نماز جنازہ مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی۔

ایوان شاہی کی جانب سے سعودی شہزادے کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے خصوصی دعائے مغفرت کی گئی تھی۔