جرائم و حادثاتقومی

منی لانڈرنگ کیس میں کولکتہ پولیس کے اعلیٰ افسر گرفتار: ای ڈی

اطلاعات کے مطابق ای ڈی حکام نے انہیں جمعرات کی رات سالٹ لیک میں واقع اپنے دفتر میں کئی گھنٹوں کی پوچھ گچھ کے بعد حراست میں لیا۔ اس سے قبل صبح کے وقت انہیں سی جی او کمپلیکس سے حراست میں لیا گیا تھا۔

کولکاتا: ریاست مغربی بنگال میں منی لانڈرنگ اور زمین ہتھیانے کے ایک معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے کولکاتا پولیس کی اسپیشل برانچ کے ڈپٹی کمشنر شانتانو بسواس کو گرفتار کر لیا ہے۔

متعلقہ خبریں
ووٹر لسٹ میں بڑے پیمانے پر ترمیم: بنگال میں 90 لاکھ سے زیادہ نام حذف،مرشد آباد سرفہرست
متھن ریڈی کو ای ڈی کی نوٹس، شراب اسکام معاملہ میں پوچھ تاچھ
مغربی بنگال میں ترنمول قائد پر دن دھاڑے قاتلانہ حملہ
ترنمول کانگریس نے 28 واں یوم تاسیس منایا
وائی ایس آرسی پی کے سابق ایم پی کے مکان پر ای ڈی کا دھاوا

اطلاعات کے مطابق ای ڈی حکام نے انہیں جمعرات کی رات سالٹ لیک میں واقع اپنے دفتر میں کئی گھنٹوں کی پوچھ گچھ کے بعد حراست میں لیا۔ اس سے قبل صبح کے وقت انہیں سی جی او کمپلیکس سے حراست میں لیا گیا تھا۔

گرفتار افسر کو جمعہ کولکاتا کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں ان کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔