کھیل
امریکی بیاڈمنٹن کی1 ملین ڈالراداکرنے کیلئے رضامندی
اولمپک بیاڈمنٹن امریکہ میں چلانے والے فیڈریشن کو1ملین ڈالر کی یکسوئی ایک ملازم سے ہوئی ہے۔جس کا یہ استدلال ہے کہ اس کو قائدکی خواہشات کے خلاف جانے پر برخاست کردیاگیاہے۔
واشنگٹن: اولمپک بیاڈمنٹن امریکہ میں چلانے والے فیڈریشن کو1ملین ڈالر کی یکسوئی ایک ملازم سے ہوئی ہے۔جس کا یہ استدلال ہے کہ اس کو قائدکی خواہشات کے خلاف جانے پر برخاست کردیاگیاہے۔
جس کے تعلق سے ایک شکایت جنسی ہراسانی کے بارے میں امریکی سنٹر برائے سیاف اسپورٹس سے معاہدہ عملہ کے سابق سربراہ الیسٹرکیسی کوادا کرنے سے متعلق ہواتھا۔
جس پر امریکی بیاڈمنٹن سی ای او لنڈافرنچ اورکیسی نے جنوری میں دستخط کئے تھے۔ اسوسی ایٹیڈ پریس کومعاہدہ کی ایک نقل وصول ہوئی ہے۔
جس کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ رازداری پرمبنی ہے جس کی اطلاع ای ایس پی این کی جانب سے دی گئی ہے۔
اس معاملہ میں 9 سالہ الزامات جوکوچ کے تعلق سے تھے جس پر کم عمر کھلاڑی کے خلاف جنسی ہراسانی کے لگائے گئے تھے۔