حیدرآباد
بی جے پی ٹکٹ کے خواہش مند امیدواروں سے درخواستوں کی طلبی
بی جے پی نے آئندہ اسمبلی انتخابات کیلئے امیدواروں کے انتخاب اور پارٹی ٹکٹ کے خواہشمندقائدین سے درخواستیں قبول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حیدرآباد: بی جے پی نے آئندہ اسمبلی انتخابات کیلئے امیدواروں کے انتخاب اور پارٹی ٹکٹ کے خواہشمندقائدین سے درخواستیں قبول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پارٹی قیادت کی جانب سے 4ستمبر کو10بجے دن سے شام 4بجے تک روزانہ درخواستیں قبول کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
درخواستیں 10 ستمبر تک قبول کی جائیں گی۔