گیلری

حج 2022 کی جھلکیاں تصویروں میں

دنیا بھر سے فریضہ حج کی ادائی کے لئے آئے لاکھوں فرزندان توحید، اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں لبیک کہتے ہوئے مناسک حج میں مشغول ہیں۔ ہر طرف عازمین کا ہجوم ہے جو اللہ کو راضی کرنے کے لئے عبادات اور دعاؤں میں مصروف ہیں۔

a3w
a3w