خاتون نے ایمبولنس میں جڑواں بچوں کو جنم دیا

خاتو ن نے اسپتال روانگی کے دوران ایمبو لنس میں دوجڑواں بچوں کو جنم دیا۔

حیدرآباد: خاتو ن نے اسپتال روانگی کے دوران ایمبو لنس میں دوجڑواں بچوں کو جنم دیا۔

یہ واقعہ ضلع نظام آباد کے ڈچپلی میں پیش آیا۔

اس خاتون جس کی شناخت وی دھنا لکشمی کے طورپر کی گئی ہے، کو دردزہ اٹھنے پر اس کے رشتہ داروں نے ایمبولنس کو طلب کیا اور اس کو زچگی کیلئے اسپتال منتقل کیاجارہا تھا کہ اس نے ایمبولنس میں ہی دو جڑواں بچوں کو جنم دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button