تلنگانہ
عید الضحیٰ، مسلمانوں کو چیف منسٹر کی مبارکباد
اپنے مبارکباد کے پیام میں چیف منسٹر کے سی آر نے کہا کہ عید الضحیٰ قربانی، فرما برداری اورغریبوں کی دادرسی کی علامت ہے۔
حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے ریاست کے مسلمانوں کو عیدالاضحی کی پر خلوص مبارکباد دی۔
اپنے مبارکباد کے پیام میں چیف منسٹر کے سی آر نے کہا کہ عید الضحیٰ قربانی، فرما برداری اورغریبوں کی دادرسی کی علامت ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ یہ عید بھی امن، بھائی چارہ کے استحکام کے ساتھ ریاست کی ترقی اور خوشحالی کا سبب بنے گی۔
a3w