حیدرآباد

ماہانہ تعلیمی وظیفہ کے ساتھ حفاظ قرآن کیلئے مفت تعلیمی کورسس

ماہانہ تعلیمی وظیفہ تین ہزار روپئے بھی محنت و صلاحیت وپابندی کی بنیاد پر دئے جائیں گے۔

حیدرآباد: مدرسہ عائشہ صدیقہ تعلیم القرآن محلہ یاقوت پورہ،حسینی باغ میں حافظ قرآن جو اپنا حفظ ازسر نو پختہ کرنا چاہتے ہیں ان کیلئے ایک ماہی، دوماہی اور تین ماہی حفظ قرآن معہ مختصر عربی واعدادیہ کورس کا آغاز کیا جارہاہے۔

ماہانہ تعلیمی وظیفہ تین ہزار روپئے بھی محنت و صلاحیت وپابندی کی بنیاد پر دئے جائیں گے۔

طالبات و خواتین بھی حفظ وعالمہ کورس کے سلسلہ میں فون9533133278پر رابطہ کرسکتے ہیں۔