حیدرآباد

مرکزی وزیرامیت شاہ نے جھوٹ بولا: اسدالدین اویسی

صدرمجلس اسدالدین اویسی نے اتوار کے دن کہا کہ مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے یہ کہتے ہوئے جھوٹ بولاکہ ریاست حیدرآباد خون کا ایک قطرہ بہائے بغیر ہندیونین میں شامل کی گئی جبکہ پنڈت سندرلال نے اپنی رپورٹ میں لکھاکہ 20ہزار سے زائد مسلمانوں کا قتل عام ہواتھا۔

حیدرآباد: صدرمجلس اسدالدین اویسی نے اتوار کے دن کہا کہ مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے یہ کہتے ہوئے جھوٹ بولاکہ ریاست حیدرآباد خون کا ایک قطرہ بہائے بغیر ہندیونین میں شامل کی گئی جبکہ پنڈت سندرلال نے اپنی رپورٹ میں لکھاکہ 20ہزار سے زائد مسلمانوں کا قتل عام ہواتھا۔

متعلقہ خبریں
اسد الدین اویسی نے گھر گھر پہنچ کر عوام سے ملاقات (ویڈیو)
مغل پورہ پولیس، امیت شاہ کے خلاف درج کیس سے دستبردار
اڈوانی کو تشدد میں ہلاک ہونے والے ہندوستانیوں کی قبروں کے سہارے ایوارڈ کا حصول: اویسی
وزیراعظم۔ وزیر داخلہ کی جوڑی نے الیکشن کمیشن کی آزادی ختم کردی: کانگریس
امیت شاہ سے ملاقات کی افواہ بے بنیاد: سنجے راوت

یہ رپورٹ اس وقت کے وزیراعظم جواہرلال نہرو اور آج کے وزیرداخلہ امیت شاہ کے جھوٹ کا بے نقاب کرتی ہے۔

پنڈت سندرلال اور قاضی عبدالغفار نے مولانا آزاد سے کہاتھا کہ پولیس ایکشن کے نام پرخون کی ہولی کھیلی گئی۔