دہلی

منیش سسوڈیا سے سی بی آئی پوچھ تاچھ ملتوی

سی بی آئی نے اتوار کے دن دہلی آبکاری پالیسی اسکام کے سلسلہ میں ڈپٹی چیف منسٹرمنیش سسوڈیا سے پوچھ تاچھ ملتوی کردی کیونکہ انہوں نے حکومت دہلی کی جاریہ بجٹ مشق کے حوالہ سے مہلت مانگی ہے۔

نئی دہلی: سی بی آئی نے اتوار کے دن دہلی آبکاری پالیسی اسکام کے سلسلہ میں ڈپٹی چیف منسٹرمنیش سسوڈیا سے پوچھ تاچھ ملتوی کردی کیونکہ انہوں نے حکومت دہلی کی جاریہ بجٹ مشق کے حوالہ سے مہلت مانگی ہے۔

متعلقہ خبریں
سپریم کورٹ میں کل آر جی کار میڈیکل کالج کیس کی سماعت
مودی کو کجریوال کو جیل میں ڈالنے پر معافی مانگنی چاہئے:عام آدمی پارٹی
شراب پالیسی کیس: کجریوال، سسوڈیا اور کویتا کی عدالتی تحویل میں توسیع
سپریم کورٹ جج نے سسوڈیا کی درخواست کی سماعت سے علیحدگی اختیار کرلی
دھان کی خریداری میں دھاندلیوں کی سی بی آئی جانچ کروائے گی:بی جے پی

ایجنسی نے انہیں آج بلایاتھا۔ پوچھ تاچھ ملتوی کردی گئی۔ سی بی آئی عنقریب نئی تاریخ دے گی۔ عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔

عام آدمی پارٹی قائد نے جو حکومت دہلی کے وزیرفینانس بھی ہیں کہا کہ وہ پوچھ تاچھ کیلئے ایک ہفتہ بعد دستیاب ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی‘ ان سے انتقام لینے تحقیقاتی ایجنسی کا استعمال کررہی ہے۔ انہوں نے اندیشہ ظاہرکیاکہ انہیں گرفتارکرلیاجائے گا۔