بھارت

وزیر فینانس نرملاسیتارمن ایمس میں شریک

مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتارمن کو وائرل بخار کی علامات ظاہر ہونے پر نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس (ایمس) میں شریک کرایا گیا ہے

نئی دہلی۔ : مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتارمن کو وائرل بخار کی علامات ظاہر ہونے پر نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس (ایمس) میں شریک کرایا گیا ہے جہاں انہیں افاقہ ہورہا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ 63 سالہ نرملاسیتا رمن دواخانہ کے خانگی وارڈ میں شریک ہیں۔