ٹرین کے آگے چھلانگ لگاکر 3 افراد نے خودکشی کرلی

ریلوے پولیس وہاں پہنچ گئی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔مہلوکین میں دوخواتین شامل ہیں۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع نیلور میں ٹرین کے سامنے کود کر تین افراد نے خودکشی کرلی۔یہ واقعہ ضلع کے آتماکوربریج کے قریب پیش آیا۔اطلاع کے ساتھ ہی ریلوے پولیس وہاں پہنچ گئی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔مہلوکین میں دوخواتین شامل ہیں۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button