حیدرآباد

سنگیت ناٹک اکیڈیمی کیلئے اراضی مختص کرنے کشن ریڈی کا مطالبہ

مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے حکومت تلنگانہ پر شہر حیدرآباد میں سنگیت ناٹک اکیڈیمی کے ریجنل سنٹر کے قیام کیلئے اراضی مختص کرنے پر زور دیا۔

حیدرآباد: مرکزی وزیر سیاحت جی کشن ریڈی نے حکومت تلنگانہ پر شہر حیدرآباد میں سنگیت ناٹک اکیڈیمی کے ریجنل سنٹر کے قیام کیلئے اراضی مختص کرنے پر زور دیا۔

متعلقہ خبریں
ہر ووٹر کو حق رائے دہی سے استفادہ کرنے کشن ریڈی کا مشورہ
کشن ریڈی، مرکز سے فنڈس لانے میں ناکام
بی آر ایس۔ بی ایس پی اتحاد پارٹیوں کی مرضی: کشن ریڈی
وزیر اعظم مودی کی دو روزہ دورے پر تلنگانہ آمد
لوک سبھا الیکشن: ضابطہ اخلاق بہت جلد نافذ ہوگا: مرکزی وزیر کشن ریڈی

اس اکیڈیمی کے قیام کا مقصد تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے متنوع کلچر ہیرٹیج کو فروغ دینا ہے۔

چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کو9مارچ کو روانہ کردہ مکتوب میں ریڈی نے کہا کہ سنگیت ناٹک اکیڈیمی، وزارت کلچر کا ایک خود مختار اور اس فیلڈس آرٹس کے مظاہرہ کا ملک کا بڑا ادارہ ہے۔

ا نہوں نے کہا کہ وہ چیف منسٹر سے اس بات کی خواہش کرچکے ہیں کہ وہ شہر کے قلب میں اکیڈیمی کیلئے10ایکڑ اراضی مختص کریں۔

a3w
a3w