تلنگانہ

اقلیتی بہبود کیلئے2,262 کروڑ مختص

تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر و زیر فینانس بھٹی ملووکرامارکہ نے ہفتہ کے روز اسمبلی میں مالیاتی سال2024-25 کا علی الحساب بجٹ پیش کرتے ہوئے اقلیتی بہبود کیلئے موازنہ میں 2,262 کروڑ روپے مختص کرنے کا اعلان کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ڈپٹی چیف منسٹر و زیر فینانس بھٹی ملووکرامارکہ نے ہفتہ کے روز اسمبلی میں مالیاتی سال2024-25 کا علی الحساب بجٹ پیش کرتے ہوئے اقلیتی بہبود کیلئے موازنہ میں 2,262 کروڑ روپے مختص کرنے کا اعلان کیا۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ کی مالی حالت پر اسمبلی میں بحث متوقع
ایم ایل اے سری ریوری پرکاش ریڈی کا بیان: کانگریس حکومت پر جعلی خبریں پھیلانے کا الزام
کانگریس حکومت چھ ضمانتوں کو نافذ کرنے میں ناکام : فراست علی باقری
موڑتاڑ میں بی آر ایس کا راستہ روکو احتجاج
چیف منسٹر ریونت ریڈی بدمعاش بی جے پی ایم پی ای راجندر کا الزام

انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت اقلیتوں کی ہمہ جہت ترقی اور ان کی بہبود، اقلیتوں کے مفادات، مسلم ریزرویشن کے تحفظ کیلئے پابند عہد ہے جبکہ وز یر صنعت ڈی سریدھر بابو نے کونسل میں علی الحساب بجٹ پیش کیا۔