جرائم و حادثات

حیدرآباد کے منٹ کمپاونڈ سرکاری پرنٹنگ پریس میں آگ لگ گئی

شہرحیدرآباد کے منٹ کمپاونڈ سرکاری پرنٹنگ پریس میں آگ لگ گئی۔اس واقعہ میں کئی کتابیں جل کرمکمل طورپر خاکسترہوگئیں۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے منٹ کمپاونڈ سرکاری پرنٹنگ پریس میں آگ لگ گئی۔اس واقعہ میں کئی کتابیں جل کرمکمل طورپر خاکسترہوگئیں۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
سرینواس یادو ترقیاتی کاموں میں بری طرح ناکام: ڈاکٹر کوٹا نیلیما کا الزام
غوث نگر ہائی اسکول کی طالبہ سمیہ بیگم کو ’’مہاتما جوتی با پھولے پرتھیبھا ایوارڈ‘‘ سے نوازا گیا
منصف ٹی وی کے سی ای او حبیب نصیر مانو کے بورڈ آف اسٹڈیز میں شامل، تین سالہ میعاد کے لیے تقرری

اس بات کی اطلاع پر فائربریگیڈ کے عملہ نے وہاں پہنچ کر آگ بجھانے کا کام کیا۔فائربریگیڈ کے عہدیداروں نے بتایا کہ شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ ہے۔

آج صبح کی اولین ساعتوں میں یہ واقعہ پیش آیاجس کے سبب کسی کے جھلسنے یا پھر کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔