آندھراپردیش

اے پی کے کاکناڈاسے اوڈیشہ کھچووں کی منتقلی ناکام: ویڈیو

محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے آندھراپردیش کے کاکناڈا سے غیرقانونی طورپر کچھووں کی اوڈیشہ منتقلی کو ناکام بناتے ہوئے کچھووں کو ضبط کرلیا۔

حیدرآباد: محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے آندھراپردیش کے کاکناڈا سے غیرقانونی طورپر کچھووں کی اوڈیشہ منتقلی کو ناکام بناتے ہوئے کچھووں کو ضبط کرلیا۔

متعلقہ خبریں
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا
انڈسٹری سے زہریلی گیس کا اخراج، 107ورکرس علیل
شرمیلا کی سیکوریٹی میں اضافہ کی درخواست

یہ 246کچھووے بذریعہ کار ایجنسی علاقہ سے اوڈیشہ منتقل کئے جارہے تھے تاہم الوری سیتاراماراجو ضلع کے قریب چیک پوسٹ پران کچھووں کو ضبط کرلیاگیا۔

ان 246کچھووں میں 16کی موت پہلے ہی ہوچکی تھی۔ باقی کچھوے محکمہ جنگلات کی جانب سے ندی میں چھوڑے جائیں گے۔