دہلی

دہلی ایرپورٹ پر آسٹریلیائی خاتون مسافر کے زیورات چوری

40 سالہ اکیشنی سنگھ گور‘ ایرانڈیا کی پرواز سے سڈنی سے نئی دہلی آئی تھی۔ وہ 11 اگست کو دہلی سے حیدرآباد اسی ایرلائن کی کنیکٹنگ فلائٹ سے سفر کررہی تھی کہ اس کے ساتھ یہ ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔

نئی دہلی: سی آئی ایس ایف عملہ کے خلاف ایک آسٹریلیائی خاتون کی شکایت پر ایف آئی آر درج ہوئی ہے۔ اس کا الزام ہے کہ دہلی ایرپورٹ کے انٹرنیشنل ٹرمنل سے ڈومیسٹک ٹرمنل جانے کے دوران ایکسرے چیک کے وقت اس کے ہینڈ بیاگ سے زیورات اور 50 ہزار روپے چرالئے گئے۔

متعلقہ خبریں
دہلی ایئرپورٹ کو دھمکی آمیز میل کولکتہ میں بنگلہ دیشی گرفتار
ہوٹل منہدم کیس، اداکار وینکٹیش اور افراد خاندان کیخلاف کیس درج
ہریش راؤ کے رشتہ داروں کے خلاف ایف آئی آردرج
بہار راج بھون میں ای وی ایم ہیکرس کے ’قیام‘ کی ایس آئی ٹی تحقیقات
مودی کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کرنے پر کارروائی رپورٹ طلب

40 سالہ اکیشنی سنگھ گور‘ ایرانڈیا کی پرواز سے سڈنی سے نئی دہلی آئی تھی۔ وہ 11  اگست کو دہلی سے حیدرآباد اسی ایرلائن کی کنیکٹنگ فلائٹ سے سفر کررہی تھی کہ اس کے ساتھ یہ ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔