مہاراشٹرا
مہاراشٹر کی 288اسمبلی نشستوں پر بی جے پی کی قیادت والی مہایوتی اکثریت پر
نائب وزیراعلی دیوندر فڑنویس اور وزیراعلی ایکناتھ شندئے آگے چل رہے ہیں۔ جبکہ کانگریس کے ریاستی صدر نانا پاٹولے پیچھے چل رہےہیں۔
ممبئی: مہاراشٹر اسمبلی کی 288 سیٹوں کے انتخابات اور ناندیڑ لوک سبھا سیٹ پر ضمنی انتخاب کے رجحانات سامنے آگئے ہیں۔ جس کے مطابق پو سٹل ووٹنگ کی ہوئی گنتی میں بی جے پی کی قیادت والی مہایوتی کو اکثریت ملتی دکھلائی پڑ رہی ہے ۔
نائب وزیراعلی دیوندر فڑنویس اور وزیراعلی ایکناتھ شندئے آگے چل رہے ہیں۔ جبکہ کانگریس کے ریاستی صدر نانا پاٹولے پیچھے چل رہےہیں۔