حیدرآباد

بی آرایس کا تلنگانہ اسمبلی سے واک آوٹ

ہریش راؤ نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بڑے کنٹریکٹرس کو ایک ہی مہینے میں 1200 کروڑ روپے ادا کیے گئے، اور چھوٹے کنٹریکٹرس اور سرپنچو ں کو رقم نہیں دی گئی۔

حیدرآباد: بی آر ایس نے سرپنچوں کو واجب الادارقومات کی ادائیگی کے مسئلہ پر حکومت کی جانب سے مناسب جواب نہ ملنے پر اسمبلی سے واک آوٹ کردیا۔بی آر ایس ایم ایل اے ہریش راؤ نے اسمبلی میں سرپنچوں کے زیر التواء بلوں پر سوال اٹھایا۔

متعلقہ خبریں
اسمبلی میں بی آر ایس ایم ایل ایز نے مجھے اکسایا: ناگیندر
تلنگانہ میں تنہا کامیابی حاصل کرنے بی جے پی کو شاں: ترون چگھ
بزم احباب دکن اور ٹی ایس ٹی یو کے زیر اہتمام نمائش کلب میں مشاعرہ ، پروفیسر ایس اے شکور اور جی اے نورانی کا خطاب
جامعۃ المؤمنات کے کمسن طالبعلم حافظ محمد اریب کا 6 سال 6 ماہ کی عمر میں تکمیل حفظ القرآن
 غزوۂ تبوک مومنوں اور منافقوں کے درمیان کسوٹی ثابت ہوا، مولانا حافظ پیر شبیر احمد صاحب کا بیان

 انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بڑے کنٹریکٹرس کو ایک ہی مہینے میں 1200 کروڑ روپے ادا کیے گئے، اور چھوٹے کنٹریکٹرس اور سرپنچو ں کو رقم نہیں دی گئی۔ انہوں نے گورنر اور وزراء سے شکایت کی لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا، چلو اسمبلی احتجاج پر ان کوگرفتارکرلیاگیا۔