تلنگانہ

ای راجندر جلدہی کانگریس میں شامل ہوں گے:جے کرشنا راؤ

جے کرشنا راؤ نے کہاکہ ان کے کانگریس میں شامل ہوکر چیف منسٹر کے سی آر کی سیاسی جماعت بی آرایس کواسمبلی انتخابات میں شکست دیناہے۔

حیدرآباد: سابق ریاستی وزیر جے کرشنا راؤ نے سنسنی خیز بیان دیاکہ بی جے پی کے رکن اسمبلی ای راجندر جلد کانگریس میں شامل ہوجائیں گے۔جے کرشنا راؤ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آئندہ اسمبلی انتخابات سے قبل سابق رکن پارلیمنٹ پی سرینواس ریڈی خودوہ کانگریس میں شامل ہوں گے۔

متعلقہ خبریں
ماحول ہمارے حق میں ہے تاہم حد سے زیادہ پراعتماد نہ ہوں: سونیاگاندھی
کمیونزم کبھی نہیں مرے گا رکن اسمبلی سامباشیوا راؤ
10سال سے ملک کی آواز ہم نے نہیں آپ نے سلب کر رکھی تھی، مودی پر کانگریس کا پلٹ وار
منی پور کا مسئلہ پارلیمنٹ میں پوری طاقت سے اٹھایا جائے گا: راہول گاندھی
راجیہ سبھا کی مخلوعہ نشست کیلئے ہنمنت راؤ دعویدار

 ای راجندر نے ان کی مکمل تائید کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ انہوں نے کہاکہ ان کے کانگریس میں شامل ہوکر چیف منسٹر کے سی آر کی سیاسی جماعت بی آرایس کواسمبلی انتخابات میں شکست دیناہے۔

ریاست کے کئی قائدین ان کے ساتھ ہے۔انہوں نے کہاکہ وہ اورپی سرینواس ریڈی 8جون کو کانگریس میں شامل ہوجائیں گے۔

a3w
a3w