مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے، 3 اکتوبر کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا۔

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 3 اکتوبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 3 اکتوبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1657 ۔ فرانسیسی فوج نے میڈرک پر قبضہ کیا

1735 ۔ فرانس اور کیرل نے امن سمجھوتے پر دستخط کئے۔

1670۔ شیوانی نے دوسری بار سورت پر قبضہ کیا۔

1831 ۔میسور (اب میسورو) پر برطانیہ نے قبضہ کیا

1880۔پہلے مراٹھی میوزیکل ڈرامہ’ سنگیت شکنتلا‘کو پنے میں اسٹیج پر پیش کیا گیا۔

1915 ۔نیوادہ کے پلیزینٹ ویلی میں 7.8 کی شدت کا زلزلہ آیا۔

1932 ۔عراق یونائیٹیڈ کنگڈم سے آزاد ہوا۔

1935۔ اٹلی نے ایتھوپیا پر قضہ کیا۔

1963۔ ہیتی میں طوفان کے قہر سے تقریباً پانچ ہزار لوگ مارے گئے اور ایک لاکھ سے زیادہ زخمی ہوئے۔

1968۔ امریکہ نے نیوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1977 ۔سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کو بدعنوان کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔

1978 ۔کلکتہ میں پہلے اور دنیا کا دوسرے ٹیسٹ ٹیوب بیبی کی پیدائش ہوئی۔

1984 ۔ہندوستان کی سب سے طویل مسافت والی ٹرین ہیم ساگر ایکسپریس کنیا کماری سے جموں توی کے لئے روانہ کی گئی۔

1990۔ مشرقی جرمنی اور مغربی جرمنی کا جرمنی کے طور انضمام ہوا۔

1992 ۔گیت سیٹھی نے پیشہ ور عالمی بلیئرڈس چمپئن شپ جیتی۔

1993۔ بروس یلتسن روس کے صدر بنے۔

1996 ۔پاکستانی بلے باز شاہد آفریدی نے یک روزہ بین الاقوامی میچ میں 37 گیندوں میں سنچری بناکر تاریخ رقم کی۔

2003 ۔پاکستان نے ہتف۔3 میزائل کا تجربہ کیا۔

2012۔ شام کے الیپو میں سلسلہ وار بم دھماکوں میں 34 لوگ مارے گئے۔

2013 ۔اطالوی جزیرے لاتپیدوسا کے نزدیک ایک کشتی ڈوب جانے سے تقریباً 134 افراد کی موت ہوئی۔

a3w
a3w