ہماچل پردیش میں ناہن کو رینوکاجی اور سنگرا سے جوڑنے والا پل منہدم

شملہ: ہماچل پردیش میں ناہن کو رینوکاجی اور سنگرا سے جوڑنے والا پل منگل کی صبح منہدم ہوگیا۔

شملہ: ہماچل پردیش میں ناہن کو رینوکاجی اور سنگرا سے جوڑنے والا پل منگل کی صبح منہدم ہوگیا۔

ریاستی حکومت کے ایک اہلکار نے اس کی تصدیق کی ہے۔

ناہن کو ضلع سرمور کے رینوکاجی اور سنگرا علاقہ سے جوڑنے والے آر سی سی پل کے گرنے کی وجہ سے رینوکاجی سے سانگداہ ضلع ہیڈکوارٹر سے ہری پور دھار تک سڑک پر آمدورفت متاثر ہے۔

اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

ذریعہ
یواین آئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button