حیدرآباد

حیدرآباد میں آرٹلری سنٹر کے وار میموریل میں 108 فٹ اونچے قومی پرچم کی تنصیب

حیدرآباد میں آرٹلری سنٹر کے وار میموریل میں 108 فٹ اونچے قومی پرچم کی تنصیب کی تقریب منعقد کی گئی۔

حیدرآباد: حیدرآباد میں آرٹلری سنٹر کے وار میموریل میں 108 فٹ اونچے قومی پرچم کی تنصیب کی تقریب منعقد کی گئی۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری
جمعیۃ علماء کا ممبر بننا باعثِ ثواب اور ملت کیلئے نفع بخش عمل ہے: حافظ پیر خلیق احمد صابر

اس موقع پر میجر جنرل آشم کوہلی ریٹائرڈ نے کہا کہ ہمیں سال کے 365 دن گھر پر قومی پرچم لہرانا چاہیے۔

جنوری 2004 میں، نوین جندال کی قیادت میں 10 سالہ قانونی جنگ کے بعد سپریم کورٹ کا فیصلہ اس خصوص میں آیا۔

اس فیصلے کے بعد، ہمیں ہر روز اپنا قومی پرچم لہرانے کا حق مل گیا۔فلیگ فاؤنڈیشن میں ہم نے یہ مہم ”ہر دن ترنگا، ہر گھر ترنگا“ شروع کی ہے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ ہر روز اپنے گھر پر پرچم لہرائیں۔