جرائم و حادثات

حیدرآباد: کوکٹ پلی کی قومی شاہراہ پرلاری کار سے ٹکراگئی

شہرحیدرآبادکی کوکٹ پلی کی قومی شاہراہ پرلاری کار سے ٹکراگئی۔ ایک اور لاری کو اوورٹیک کرنے کی کوشش میں اس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ لاری کار سے ٹکراگئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآبادکی کوکٹ پلی کی قومی شاہراہ پرلاری کار سے ٹکراگئی۔ ایک اور لاری کو اوورٹیک کرنے کی کوشش میں اس کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ لاری کار سے ٹکراگئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
کوکٹ پلی علاقہ سے ایک لڑکا لاپتا
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد

اس حادثہ میں اس حادثہ میں کار کے پچھلے حصہ کو شدید طورپر نقصان پہنچا۔عینی شاہدین نے بتایا کہ لاری ڈرائیور حالت نشہ میں گاڑی چلارہا تھا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔