تعلیم و روزگار

الخیرسوسائٹی گولکنڈہ میں موبائیل ریپرنگ کلاسس کا آغاز

موبائیل شاپس اور کمپنیوں میں موبائیل ریپرنگ کرنے والوں کی کافی مانگ ہے۔ There is a lot of demand for mobile phone repairers in mobile shops and companies.

حیدرآباد: موبائیل شاپس اور کمپنیوں میں موبائیل ریپرنگ کرنے والوں کی کافی مانگ ہے۔

اسی کوپیش نظر رکھتے ہوئے الخیرسوسائٹی گولکنڈہ کی جانب سے مکمل موبائیل ریپرنگ کورس چلایا جارہاہے جو عصری تقاضوں سے لیس ہے۔

الخیرسوسائٹی گولکنڈہ کے دوسرے بیاچ کی کلاسس کا آج سے آغاز عمل میں آیا۔ تیسرے بیاچ کی کلاسس کا آغازبعدرمضان ہوگا۔

a3w
a3w