ایشیاء

پاکستان میں پٹرول کی قیمت 249.80 روپئے فی لیٹر

پٹرولیم کی قلت پر انہوں نے کہا کہ ’مصنوعی قلت پیدا کی جارہی ہے۔ آج کے اضافہ کے بعد پاکستان میں اب پٹرول کی قیمت 249.80 روپئے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

اسلام آباد: پاکستان میں اتوار سے پٹرول اور ڈیزل کے دام 35 روپئے فی لیٹربڑھادئیے۔ وزیرفینانس اسحاق ڈار نے ٹی وی پر مختصر خطاب میں یہ اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ کیروسین آئیل اور لائٹ ڈیزل آئیل کے دام 18 روپئے فی لیٹربڑھ گئے ہیں۔ دی ایکسپریس ٹریبیون نے یہ اطلاع دی۔

متعلقہ خبریں
عمران خان سے بات چیت ممکن: اسحق ڈار
آسٹریلیا ونڈے کی نمبر ایک ٹیم بن گئی
پاکستان میں ججس کے قافلہ پر حملہ، 2پولیس عہدیدار ہلاک
پاکستان اب دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا 
پاکستان اصل مسئلہ نہیں: غلام نبی آزاد

 پٹرولیم کی قلت پر انہوں نے کہا کہ ’مصنوعی“ قلت پیدا کی جارہی ہے۔ آج کے اضافہ کے بعد پاکستان میں اب پٹرول کی قیمت 249.80 روپئے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ ڈیزل 262.80 فی لیٹر‘کیروسین آئیل189.83 روپئے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئیل 187 روپئے فی لیٹر ملے گا۔

a3w
a3w