ملک کوہندو راشٹر بنانے کی ضرورت نہیں: دتاتریہ ہوسبلے

دتاتریہ ہوسبلے نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہندو راشٹر کے تعلق سے ہم گزشتہ 100 سال سے کہہ رہے ہیں کہ یہ ثقافتی تصور ہے‘ نظریاتی نہیں۔ بھارت پہلے سے ہندو راشٹر ہے اسے ہندو راشٹر بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔

ساملکھا (ہریانہ): جنرل سکریٹری آر ایس ایس دتاتریہ ہوسبلے نے منگل کے دن یہاں کہا کہ ہندوستان پہلے ہی ہندو راشٹر ہے جو ثقافتی تصور ہے اور اسے دستور کے ذریعہ قائم کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

 اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیشن اور اسٹیٹ دو مختلف چیزیں ہیں۔ نیشن ثقافتی تصور ہوتا ہے جبکہ اسٹیٹ دستور کے تحت قائم ہوتی ہے۔

 انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ہندو راشٹر کے تعلق سے ہم گزشتہ 100 سال سے کہہ رہے ہیں کہ یہ ثقافتی تصور ہے‘ نظریاتی نہیں۔ بھارت پہلے سے ہندو راشٹر ہے اسے ہندو راشٹر بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button