دہلی

راہول گاندھی کا اواخر ماہ دورہ برطانیہ‘ کیمبرج یونیورسٹی میں لکچر

برطانیہ کے اپنے دورہ کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ وہ اپنی مادرِ علمی کا دورہ کرنے کے منتظر ہیں اور جیو پالیٹکس‘ بین الاقوامی تعلقات اور جمہوریت پر چند ذہین ترین افراد کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

نئی دہلی: سابق کانگریس صدر راہول گاندھی جاریہ ماہ کے اواخر میں برطانیہ کا دورہ کریں گے اور کیمبرج یونیورسٹی کے بزنس اسکول میں لکچر بھی دیں گے۔

متعلقہ خبریں
لندن میں سیکڑوں افراد نسل پرستی کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، سیکورٹی ہائی الرٹ
امتحان کی تیاری کیسے کریں، کیسے لکھیں؟ الخیر سوسائٹی کی جانب سے لکچر
اتم کمار ریڈی سے راہول گاندھی کا اظہار تعزیت
سعودی پرنس محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی
راہول گاندھی کی انتخابی مہم پر پابندی لگائی جائے: بی جے پی

 برطانیہ کے اپنے دورہ کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ وہ اپنی مادرِ علمی کا دورہ کرنے کے منتظر ہیں اور جیو پالیٹکس‘ بین الاقوامی تعلقات اور جمہوریت پر چند ذہین ترین افراد کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

 کیمبرج جج بزنس اسکول نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ وہ جاریہ ماہ کے اواخر میں راہول گاندھی کا کیمبرج میں دوبارہ خیرمقدم کرنے کا متمنی ہے۔