حیدرآباد

تلنگانہ اور آندھراپردیش میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ا پنے بلیٹن میں کہا کہ تلنگانہ کے کئی علاقوں کے ساتھ ساتھ اے پی کے سریکاکلم، وجیا نگرم، وشاکھاپٹنم، الوری سیتاراما راجو، وشاکھامنیم، انکاپلی، کاکناڈا،ایلورو، کرشنا، این ٹی آر، پرکاشم، گنٹور، پالناڈو باپٹلہ میں شدید بارش کاامکان ہے۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے اتوار کو تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ نے اپنی رپورٹ میں انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ریاستوں میں کئی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
پون کلیان کے بیان کی مکمل حمایت: بنڈی سنجے
المیزان ٹورس اینڈ ٹراویل حج وعمرہ گروپ کے نئی برانچ کا افتتاح
تلنگانہ آئیکون ایوارڈز کا دوسرا ایڈیشن متنوع شعبوں میں ٹریل بلزرز کی نمایاں کامیابیوں کا جشن
ضلع وقارآباد: ڈی ایس سی میں دونوں بہنوں نے حاصل کی سرکاری ملازمت
نفرت انگیز تقاریر کی روک تھام کے لیے مانیٹرنگ سسٹم نافذ کیا جائے: صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ کا مطالبہ

 محکمہ موسمیات نے ا پنے بلیٹن میں کہا کہ تلنگانہ کے کئی علاقوں کے ساتھ ساتھ اے پی کے سریکاکلم، وجیا نگرم، وشاکھاپٹنم، الوری سیتاراما راجو، وشاکھامنیم، انکاپلی، کاکناڈا،ایلورو، کرشنا، این ٹی آر، پرکاشم، گنٹور، پالناڈو باپٹلہ میں شدید بارش کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے انکشاف کیا ہے کہ تلنگانہ کے کئی اضلاع میں دو دن تک بارش کا امکان ہے۔