جرائم و حادثات
سارن: خاتون کی مشتبہ حالت میں موت
پولیس ذرائع نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ ریتی کماری عرف کویتا کماری (21) کی مشتبہ حالات میں موت ہوگئی ہے۔
چھپرا: بہار میں سارن ضلع کے بنیا پور تھانہ علاقہ میں ایک لڑکی کی مشتبہ حالات میں موت ہوگئی۔
پولیس ذرائع نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ ریتی کماری عرف کویتا کماری (21) کی مشتبہ حالات میں موت ہوگئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لیے صدر اسپتال چھپرہ بھیج دی، پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر موت کی وجہ سامنے آئے گی۔