تلنگانہ

تلنگانہ میں کوویڈ کے23 نئے معاملات

کوویڈکی ایک نئی شکل کے معاملات کے پھیلنے کی اطلاعات کے درمیان مرکزی اور ریاستی حکومت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ چوکس رہیں اور کوویڈ کو کنٹرول کرنے کے لیے قوانین پر عمل کریں۔

حیدرآباد : گزشتہ 24 گھنٹوں میں تلنگانہ میں کوویڈکے 23 نئے معاملات کا پتہ چلا ہے جس کے ساتھ، ریاست میں کوویڈ کے سرگرم معاملات کی تعداد بڑھ کر152ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں ایک مرتبہ پھر ماسک کے استعمال میں اضافہ
جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد کی مجلس منتظمہ کا اجلاس وممبر سازی مہم کا آغاز
ضلع مرکز میں 27 واں مفت سمر کراٹے کیمپ، طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا سنہری موقع: چنہ ویرایا
اقلیتی طلبہ کے لیے UPSC امتحان کی مفت کوچنگ، درخواستوں کا آغاز
تلنگانہ میں آن لائن جوئے اور سٹے بازی میں خطرناک اضافہ، PRAHAR نے ریاست گیر سروے کا اعلان کر دیا

محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ریاست میں 24گھنٹوں کے دوران 23 افراد کوویڈ سے صحت یاب ہوئے ہیں۔

کوویڈکی ایک نئی شکل کے معاملات کے پھیلنے کی اطلاعات کے درمیان مرکزی اور ریاستی حکومت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ چوکس رہیں اور کوویڈ کو کنٹرول کرنے کے لیے قوانین پر عمل کریں۔