تعلیم و روزگار

امبیڈکر اوپن یونیورسٹی انٹرنس ٹسٹ کی تفصیلات کا اعلان

امیدوار یونیورسٹی کے پورٹل www.braouonline.in پر رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔ داخلہ ٹیسٹ سے دو دن قبل ہال ٹکٹ یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.braou.ac.in سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

حیدرآباد: ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی کے تعلیمی سال 2023-24 کے بی ایڈ-او ڈی ایل داخلہ ٹسٹ (انٹرنس ٹسٹ) کے لئے آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 21 فروری ہے۔

متعلقہ خبریں
کامن پوسٹ گریجویٹ انٹرنس ٹسٹ کے نتائج جاری
ڈان ہائی اسکول: جدید تعلیمی نظام کا درخشاں ستارہ
تلنگانہ میں ڈرون یونیورسٹی قائم کرنے فلکسٹی گروپ کا اعلان
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا

امیدوار یونیورسٹی کے پورٹل www.braouonline.in پر رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔ داخلہ ٹیسٹ سے دو دن قبل ہال ٹکٹ یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.braou.ac.in سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ انٹرنس امتحان 5 مارچ کو دوپہر 2.30 بجے سے 4.30 بجے تک ہوگا۔