ایشیاء

پاکستان الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا ، کس کی ہوگی حکومت؟

قومی اسمبلی کے لیے اعلان کردہ انتخابی نتائج کے مطابق آزاد امیدواروں کو 101، سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پاکستان مسلم لیگ (نواز) کو 75 اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو 54 نشستیں ملی ہیں۔

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اتوار کو 8 فروری کو ہونے والے ملک کے عام انتخابات 2024 کے مکمل نتائج کا اعلان کیا۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں Amazon کی "زیرو ریفرل فیس” پالیسی نے بیچنے والوں کے دل جیت لیے
عمران خان ”ضمیر کے قیدی“ نہیں، مقدمات کے باعث جیل میں ہیں، الیکشن کمیشن کی وضاحت
انتخابات کی حقیقی تاریخ کا اعلان ممکن نہیں، پاکستان الیکشن کمیشن کی عجیب منطق
چہل کی بیوی بھی سلکٹرس سے ناراض
سری لنکا دورہ کیلئے پاکستان کی ٹسٹ ٹیم کا اعلان، شاہین آفریدی کی واپسی

قومی اسمبلی کے لیے اعلان کردہ انتخابی نتائج کے مطابق آزاد امیدواروں کو 101، سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پاکستان مسلم لیگ (نواز) کو 75 اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو 54 نشستیں ملی ہیں۔

ذرائع کے مطابق حکومت سازی کی صورتحال فی الحال واضح نہیں کیونکہ کسی بھی سیاسی جماعت کو اکثریت نہیں ملی۔