جرائم و حادثات

تلنگانہ:دو کاروں کا تصادم، ایک شخص ہلاک

تلنگانہ کے جئے شنکربھوپال پلی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 7شدید زخمی ہوگئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے جئے شنکربھوپال پلی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 7شدید زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
انجینئرنگ کالج میڑچل میں طالبات کی خفیہ فلمبندی کیس میں دو گرفتار
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
مرحومہ عالیہ بیگم کے واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ، حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ کا بیان
چنچل گوڑہ جونیر کالج لکچررس کا جی بی ایچ ایس مغل پورہ 2 کا دورہ’ طلبہ سے ملاقات
رامیش سنکاساری آل انڈیا ریڈیو حیدرآباد کے اسٹیشن ڈائریکٹر مقرر

یہ حادثہ کل شب ضلع کے میڈپلی جنگلاتی علاقہ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایک کار کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں کار، دوسری کار سے متصادم ہوگئی۔

مہلوک کی شناخت وی نرسیا کے طورپر کی گئی ہے جوسنگارینی کالریز کمپنی کا موظف ملازم ہے۔

زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔