تلنگانہ

تلنگانہ کے ضلع وقارآباد میں ایک تاجر کے قتل کی واردات

تلنگانہ کے ضلع وقارآباد میں ایک تاجر کے قتل کی واردات پیش آئی۔مقتول کی شناخت 38سالہ سنجیوکمار کے طورپر کی گئی ہے جس کا تعلق منوگوڑا گاوں سے ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع وقارآباد میں ایک تاجر کے قتل کی واردات پیش آئی۔مقتول کی شناخت 38سالہ سنجیوکمار کے طورپر کی گئی ہے جس کا تعلق منوگوڑا گاوں سے ہے۔

متعلقہ خبریں
کانگریس حکومت چھ ضمانتوں کو نافذ کرنے میں ناکام : فراست علی باقری
روڈی شیٹر ایوب خان گرفتار
نرمل میں 2 روزہ ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا اختتام
جمعیتہ علماء حلقہ عنبرپیٹ کا مشاورتی اجلاس، اہم تجاویز طئے پائے گئے
اہل باطل ہمیشہ سے پیغام حق کو پہچانے سے روکتے رہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد

کل شب پوڈورروڈ پر سنسان مقام پر لے جاکر اس کوقتل کردیاگیا۔

پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ اس کے سرپر شراب کی بوتل سے حملہ کرتے ہوئے اس کو ہلاک کیاگیا۔

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا اور قاتلوں کو پکڑنے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیں۔