انٹرٹینمنٹ
شاہد کپور کی فلم بلڈی ڈیڈی کا ٹریلیر جاری
بلڈی ڈیڈی کے ٹریلر میں خطرناک ایکشن مناظر ہیں جو شاہد کے کردار کو بہت خطرناک بنا رہے ہیں 'بلوڈی ڈیڈی' 09 جون 2023 کو جیو سنیما پر ریلیز ہوگی۔
ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی آنے والی فلم بلڈی ڈیڈی کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ‘بلڈی ڈیڈی’ میں شاہد کپور کے علاوہ سنجے کپور، ڈیانا پینٹی، رونیت رائے اور راجیو کھنڈیلوال مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔
بلڈی ڈیڈی کے ٹریلر میں خطرناک ایکشن مناظر ہیں جو شاہد کے کردار کو بہت خطرناک بنا رہے ہیں ‘بلوڈی ڈیڈی’ 09 جون 2023 کو جیو سنیما پر ریلیز ہوگی۔
a3w