تلنگانہ

افطار پارٹی کے لئے فنکشن ہال کی مفت پیشکش

فنکشن ہال میں کام کرنے والے مزدور کی اجرت ایک دن کی مزدوری اور برقی بل کی ادائیگی کرنا پڑے گا۔

ظہیرآباد: پرنس فنکشن ہال علی پور ظہرآباد کے اونر شیخ ایوب ایڈو کیٹ‘ سینئر صحافی نے حلقہ اسمبلی ظہرآباد کے۔ 5 منڈلوں کوہیر منڈل جھراسنگم‘ نیالکل‘ مگڑ مپلی اوراطراف مواضعات کے مسلمانوں کو خوشخبری دی کہ ماہ رمضان میں جو افطار پارٹی کے لئے یکم تا 30 رمضان فنکشن ہال مفت دیا جائے گا۔

فنکشن ہال میں کام کرنے والے مزدور کی اجرت ایک دن کی مزدوری اور برقی بل کی ادائیگی کرنا پڑے گا۔

افطار پارٹی کے لئے فون نمبر 9848879806 پر تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔