تعلیم و روزگار
اوورسیز اسکالرشپ، کل آخری تاریخ
ضلعی عہدیدار محکمہ اقلیتی بہبود‘ رنگاریڈی کے نوین کمار ریڈی نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ چیف منسٹر اوورسیز اسکالرشپ اسکیم کی درخواستوں کے ادخال کی آخری تاریخ 21 ستمبر سے بڑھکر 25 ستمبر 2023 کردی گئی ہے۔
حیدرآباد: ضلعی عہدیدار محکمہ اقلیتی بہبود‘ رنگاریڈی کے نوین کمار ریڈی نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ چیف منسٹر اوورسیز اسکالرشپ اسکیم کی درخواستوں کے ادخال کی آخری تاریخ 21 ستمبر سے بڑھکر 25 ستمبر 2023 کردی گئی ہے۔
لہذا اہل طلباء وطالبات آن لائن اپنی درخواستیں ویب سائٹ www.telanganaepass.cgg.gov.in‘ 25 ستمبر 2023 تک داخل کرسکتے ہیں۔
مزید تفصیلات ویب سائٹ کے ذریعہ حاصل کی جاسکتی ہے۔