تلنگانہ
تلنگانہ: ٹیچرس ایم ایل سی الیکشن کا شیڈول جاری
اس ضمن میں 16 فروری کو نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا اور پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی مہلت 23 فروری تک رہے گی۔
تلنگانہ : تلنگانہ میں ٹیچرس ایم ایل سی سیٹوں کے الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔
حیدرآباد، رنگاریڈی ، محبوب نگر ٹیچرس حلقہ کے لئے ریاستی الیکشن کمیشن نے آج شیڈول جاری کردیا۔
اس ضمن میں 16 فروری کو نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا اور پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی مہلت 23 فروری تک رہے گی۔
پولنگ 13 مارچ کو کرانے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ ووٹوں کی گنتی 16 تاریخ کو ہوگی۔
a3w