جرائم و حادثات

دیر رات تک پان شاپ کھلی رکھنے پر جرمانہ۔ پولیس کی کارروائی

شاہ علی بنڈہ پولیس نے رات دیر گئے تک پان شاپ کھلی رکھنے پر3 دن کی جیل اور550 روپے جرمانہ عائد کیا۔

حیدرآباد: شاہ علی بنڈہ پولیس نے رات دیر گئے تک پان شاپ کھلی رکھنے پر3 دن کی جیل اور550 روپے جرمانہ عائد کیا۔

متعلقہ خبریں
ہوٹل ملازم کو کھلونا پستول سے ڈرانے پر ملزم گرفتار
میڈیکل و پان شاپس مالکان کو انتباہ

پولیس نے بتایاکہ مالک تاج پان شاپ محمدخواجہ خان نے رات دیر گئے پان شاپ کھلی رکھی تھی۔

شاہ علی بنڈہ پولیس نے اس کے خلاف ایک مقدمہ درج کرلیا اورآج عدالت میں پیش کردیا۔

عدالت نے پان شاپ کے مالک کو550 روپے جرمانہ عائد کردیا اور3 دن کی جیل کاحکم دے دیا۔ شاہ علی بنڈہ انسپکٹر بی رمیش نے یہ اپیل کی کہ وقت پر پان شاپس اورہوٹلس بندکردیں۔

a3w
a3w