حیدرآباد۔: اقراء قرأت سوسائٹی کی جانب سے ہرپیرکو بعد نماز فجر تا 8بجے صبح مسجد فردوس کوچہ مرزا عباس‘شاہ علی بنڈہ‘ قاضی پورہ میں سوسائٹی کے بانی و صدر قاری محمدعبدالقیوم شاکر لڑکیوں کیلئے فن قرأ ت کی تربیت دیں گے۔
a3w