دہلی

مختار عباس نقوی اور آر سی پی سنگھ مرکزی کابینہ سے مستعفی

نقوی وزیر اقلیتی امور اور آر سی پی سنگھ وزیر فولاد تھے۔ سننے میں آرہا ہے کہ نقوی کو نائب صدرجمہوریہ کے عہدہ کے لئے این ڈی اے کا امیدوار بنایا جائے گا۔ یہ بھی سننے میں آرہا ہے کہ انہیں جموں وکشمیر کا لیفٹیننٹ گورنر بنایا جاسکتا ہے۔

نئی دہلی: راجیہ سبھا کی میعاد ختم ہونے سے ایک دن قبل مرکزی وزرا مختار عباس نقوی اور آر سی پی سنگھ چہارشنبہ کے دن مرکزی کابینہ سے مستعفی ہوگئے۔ نقوی وزیر اقلیتی امور اور آر سی پی سنگھ  وزیر فولاد تھے۔ سننے میں آرہا ہے کہ نقوی کو نائب صدرجمہوریہ کے عہدہ کے لئے این ڈی اے کا امیدوار بنایا جائے گا۔ یہ بھی سننے میں آرہا ہے کہ انہیں جموں وکشمیر کا لیفٹیننٹ گورنر بنایا جاسکتا ہے۔

a3w
a3w