سوشیل میڈیامہاراشٹرا

پڑوسی کے طوطے سے پریشان پولیس میں شکایت درج

ہم نے ناقابل سزا جرم کے تحت امن اور مجرمانہ طور پر طوطے کے مالک کے خلاف جرم درج کیا۔ ہم قانون کے مطابق آگے بڑھیں گے۔ پولیس اسٹیشن کے عہدیدار نے یہ بات بتائی۔

پونے: مسلسل چیخ وپکار اور آوازیں نکالنے کے باعث 72 سالہ شخص جو مہاراشٹرا کے پونے میں رہتا ہے اس نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے۔ عہدیدار نے اتوار کو یہ بات بتائی۔

سریش شنڈے نے کھڑکی پولیس اسٹیشن میں 5 اگست کو پڑوسی اکبر امجدخان کے خلاف شکایت درج کی۔

جبکہ اوآخرالذکر کا طوطا مسلسل چیخ وپکار کررہا تھا جس سے وہ مبینہ طور پر پریشان ہوگیا کیونکہ وہ ایک ضعیف شخص ہے‘ عہدیدار نے یہ بات بتائی۔

ہاوزنگ کامپلکس شہر کے شیواجی نگر علاقہ میں واقع ہے۔

ہم نے ناقابل سزا جرم کے تحت امن اور مجرمانہ طور پر طوطے کے مالک کے خلاف جرم درج کیا۔ ہم قانون کے مطابق آگے بڑھیں گے۔ پولیس اسٹیشن کے عہدیدار نے یہ بات بتائی۔

a3w
a3w