تلنگانہ

تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں بارش، فصلوں کو نقصان

تلنگانہ کے ورنگل ضلع کے نالہ بیلی منڈل میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی جس کے نتیجہ میں کئی مکانات کی چھت، بجلی کے پولس اور بڑے بڑے درخت اکھڑ گئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ورنگل ضلع کے نالہ بیلی منڈل میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی جس کے نتیجہ میں کئی مکانات کی چھت، بجلی کے پولس اور بڑے بڑے درخت اکھڑ گئے۔

متعلقہ خبریں
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
وزیراعظم ورنگل میں انتخابی مہم چلائیں گے
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری
تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان

بجلی کے پولس کے گرپڑنے کے نتیجہ میں کئی مواضعات میں بجلی کی سپلائی متاثر رہی۔

میڈاپلی اور رام پور کے ساتھ ساتھ مختلف دیہاتوں میں تقریبا ایک گھنٹہ کی بارش اورژالہ باری کے نتیجہ میں فصلوں کو شدید نقصان ہوا۔

متاثرہ کسانوں نے فصلوں کو نقصان پر مایوسی کااظہار کیا۔

a3w
a3w