حیدرآباد

ملاریڈی نے اراضیات پر قبضہ کے الزامات کو بے بنیاد قراردیا

سکندرآباد میں چنتلاپلی کیشوورم علاقہ میں ان پر اراضی پر قبضہ کے سلسلہ میں لگائے گئے الزامات پر درج کردہ مقدمہ پرردعمل ظاہر کرتے ہوئے سابق وزیرنے واضح کیا کہ یہ الزامات جھوٹے ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سابق وزیر و بی آرایس لیڈرملاریڈی نے ان پر اراضیات پر قبضہ کے لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد اور جھوٹے قراردیا۔

متعلقہ خبریں
تکو گوڑہ سے جھوٹ کی تشہیر، بی آر ایس قائد کے ٹی آر کا الزام
گرمائی تعطیلات – بچوں کی دینی تربیت کا سنہری موقع: مولانا صابر پاشاہ قادری
پریڈ گراؤنڈ پر کائٹ و سوئٹ فیسٹول کا آغاز (ویڈیو)
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
وقف ترمیمی قانون، بی آر ایس کی ایوانِ بالا میں شدید مخالفت، حکومت کی سازش ناقابلِ قبول:محمود علی

سکندرآباد میں چنتلاپلی کیشوورم علاقہ میں ان پر اراضی پر قبضہ کے سلسلہ میں لگائے گئے الزامات پر درج کردہ مقدمہ پرردعمل ظاہر کرتے ہوئے سابق وزیرنے واضح کیا کہ یہ الزامات جھوٹے ہیں۔

انہوں نے نشاندہی کرتے ہوئے کہاکہ قبائلیوں کی 47ایکڑاراضی کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ان سے مخاصمت نکال رہی ہے۔