تلنگانہ

جاگیردارانہ تلنگانہ کو عوامی تلنگانہ شکست دے گا:راہل گاندھی

کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ آج جاگیردارانہ تلنگانہ کو عوامی تلنگانہ شکست دے گا۔

حیدرآباد: کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ آج جاگیردارانہ تلنگانہ کو عوامی تلنگانہ شکست دے گا۔

متعلقہ خبریں
اردو مسکن میں کیاٹ اکیڈمی کے زیراہتمام طلبہ و طالبات کے اعزاز میں تہنیتی تقریب
گوالیار کی شاہی ریاست نے انگریزوں کی حمایت کی تھی:پون کھیڑا
ورنگل پولیس کمشنریٹ میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے مشترکہ جائزہ اجلاس
مودی اور کے سی آر پر مذہب اور ذات کی سیاست کا الزام
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت

انہوں نے سوشل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ایکس پر اس سلسلہ میں ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے عوام سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں ووٹ کا استعمال کرنے کی خواہش کی۔

انہوں نے تلگوزبان میں یہ ٹوئیٹ کیا۔