حیدرآباد
بی ایس پی سربراہ مایاوتی کی شہر آمد، ایرپورٹ پرخیرمقدم
بی ایس پی سربراہ واترپردیش کی سابق چیف منسٹرمایاوتی اتوارکوشہر کے سرورنگر میں منعقد شدنی پارٹی کے جلسہ عام میں شرکت کے لئے ہفتہ کے روز شمس آباد ایرپورٹ پہونچیں۔

حیدرآباد: بی ایس پی سربراہ واترپردیش کی سابق چیف منسٹرمایاوتی اتوارکوشہر کے سرورنگر میں منعقد شدنی پارٹی کے جلسہ عام میں شرکت کے لئے ہفتہ کے روز شمس آباد ایرپورٹ پہونچیں۔
تلنگانہ بی ایس پی کے صدر ڈاکٹر آر ایس پراوین کمار نے مایاوتی کاشاندارخیر مقدم کیا اورانہیں گلدستہ پیش کیا۔